سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مکانات کی تعمیر اور خریداری کے لئے مارک اپ سبسڈی کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پیر کو کہا کہ حکومت نئے مکانات کی تعمیر اور خریداری کے لئے مارک اپ سبسڈی کی سہولت فراہم کرے گی۔ اسٹیٹ بینک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ “اس سہولت سے وہ…