نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت گھر کی تعمیر پر 3 لاکھ کی سبسڈی منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت گھروں کی تعمیر پر 3 لاکھ روپے کی سبسڈی کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرِ صدارت ای سی…