How to get a bank loan in Pakistan? – BBC URDU

پاکستان میں خواتین میں بینک سے قرض لینے کی شرح بہت کم ہے۔ اس کی ایک وجہ نوجوان، خاص طور پر خواتین میں معلومات کی کمی بھی ہے۔ کئی افراد قرضے سے متعلق اصطلاحات سن کر ہی الجھ جاتے ہیں۔…