The government of Pakistan has launched Naya Pakistan Certificates investment schemes for overseas Pakistanis. Non-resident Pakistanis who open Roshan Digital Accounts, a special account for expats, can invest in this scheme, which offers a much higher profit rate compared to what banks are paying in Pakistan as well as America. Watch this video to learn about the main features of this scheme and how much profit you can make from it.
حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کے نام سے انوسٹمنٹ اسکیم متعاف کرائی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اس اسکیم میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ اس میں منافع کی شرح پاکستان اور امریکی بینکوں میں سرمایہ کاری سے بھی زیادہ ہے۔ اس ویڈیو میں آپ اسکیم کی چیدہ خصوصیات اور منافع کے بارے میں جان سکتے ہیں۔