پاکستان میں خواتین میں بینک سے قرض لینے کی شرح بہت کم ہے۔ اس کی ایک وجہ نوجوان، خاص طور پر خواتین میں معلومات کی کمی بھی ہے۔ کئی افراد قرضے سے متعلق اصطلاحات سن کر ہی الجھ جاتے ہیں۔ تو آخر قرض کا نظام چلتا کیسے ہے اور اگر بینک سے قرض لینا ہو تو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی کی منزہ انوار اور موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو
